پروفیسر ظفر اللہ چودھری شفیق استاد اور بہترین معالج تھے : الفرید ظفر

پروفیسر ظفر اللہ چودھری شفیق استاد  اور بہترین معالج تھے : الفرید ظفر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے سابق ڈین پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اور۔۔۔

 کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے صدر پروفیسر محمد ظفر اللہ چودھری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی بیان میں الفرید ظفر نے کہا پروفیسر ظفر اللہ چودھری ایک شفیق استاد اور بہترین معالج تھے ۔وہ کمیٹی روم میں آویزاں پروفیسر ظفر اللہ کی تصویر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں