گورنر پنجاب کا گھر جا کر سائرہ افضل تارڑ سے اظہار تعزیت

گورنر پنجاب کا گھر جا کر سائرہ  افضل تارڑ سے اظہار تعزیت

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن گزشتہ روز ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ(کولو تارڑ) گئے۔۔۔

 جہاں انہوں نے ان کے والد سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں