گوشت 580 روپے کلو پرمستحکم

گوشت 580 روپے کلو پرمستحکم

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 580 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 400 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4 روپے اضافے سے 250 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں