4500لٹر ملاوٹی گھی ضبط

4500لٹر ملاوٹی گھی ضبط

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4500 لٹر ملاوٹی، کُھلا اور مضر صحت گھی ضبط، 100 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف، 50ہزار جرمانہ عائد، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4500 لٹر ملاوٹی، کُھلا اور مضر صحت گھی ضبط، 100 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف، 50ہزار جرمانہ عائد، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں