تنظیمی ڈھانچے کو تشکیل دینا پہلا ہدف:آئی پی پی عہدیداران

 تنظیمی ڈھانچے کو تشکیل دینا پہلا ہدف:آئی پی پی عہدیداران

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے صدر رانا نذیر احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 دو ماہ کے اندر استحکام پاکستان پارٹی کو تحصیل و یونین کونسلز کی سطح پر فعال کرنا اور تنظیمی ڈھانچے کو تشکیل دینا پہلا ہدف ہے جس کیلئے جلد سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل مکمل کر لی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں