وزیر ٹرانسپورٹ کا واسا ہیڈ آفس کا دورہ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس پر تبادلہ خیال

وزیر ٹرانسپورٹ کا واسا ہیڈ آفس کا دورہ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس پر تبادلہ خیال

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی واسا ہیڈ آفس آمد،ایم ڈی واسا غفران احمد نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا۔

 ایم ڈی نے واسا لاہور کے پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی، واسا لاہور کے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں