214 ویں روز 30 لاکھ سے زائد وصول

214 ویں روز 30 لاکھ سے زائد وصول

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)214 ویں روز 3.25 ملین کی وصولی کرلی گئی۔ ایس ای ناردرن سرکل نثار سرور کی زیر نگرانی 5 نادہندگان سے 0.52 ملین اور۔۔۔

 ایس ای ناردرن سرکل نثار سرور کی زیر نگرانی 5 نادہندگان سے 0.52 ملین اور ایس ای  ایسٹرن سرکل عمر بلال کی زیر نگرانی 7 نادہندگان سے 0.71 ملین کی ریکوری کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں