سکلپچر گارڈن قائم کرنے کا فیصلہ

 سکلپچر گارڈن قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے تاریخی ناصر باغ میں عوامی سکلپچر گارڈن کے قیام کا آغاز کر دیا ہے تاکہ تفریحی مقامات بشمول باغات کو فن و ثقافت سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے تاریخی ناصر باغ میں عوامی سکلپچر گارڈن کے قیام کا آغاز کر دیا ہے تاکہ تفریحی مقامات بشمول باغات کو فن و ثقافت سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں