گوشت 17 روپے کلو سستا

گوشت 17 روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17 روپے کمی سے 563 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے کمی سے 388 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 252 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں