گرافک ڈیزائن کا بین الاقوامی سیمینار

 گرافک ڈیزائن کا بین الاقوامی سیمینار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان اور نیدرلینڈز ثقافتی ہم آہنگی’ کے موضوع پر عالمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر احمد بلال نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں