نوجوان سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

نوجوان سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 17 سالہ نوجوان سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او نواب ٹاؤن اسد عباس کے مطابق ملزم عمران نے لڑکے کو ڈرا دھمکا کے زیادتی کی۔اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹائون پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔ ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں