گوشت مزید 17 روپے کلو سستا

گوشت مزید 17 روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 17 روپے کمی سے 377 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے کمی سے 260 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں