بارش کے بعد عملہ متحرک رہا

بارش کے بعد عملہ متحرک رہا

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایل ڈبلیو ایم سی آپریشن ٹیمیں شہر میں موسلادھار بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر بارشی پانی کے نکاس کے لئے متحرک رہیں۔

 شہر میں موسلادھار بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر بارشی پانی کے نکاس کے لئے متحرک رہیں۔ عملہ اہم شاہراہوں اور کمرشل مارکیٹس میں چوکنگ پوائنٹس کی کلیئرنس پر مامور رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں