ماہ جون کی کارکردگی

 ماہ جون کی کارکردگی

لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا 1122 نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 199,253 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے۔۔۔

 1122 نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 199,253 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 190,212 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں