طلبا و کیلئے فری آئی کیمپ

 طلبا و کیلئے فری آئی کیمپ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام نظریاتی سمر سکول میں طلبہ طالبات کی آنکھوں کے معائنہ کیلئے فری آئی کیمپ لگایا گیا۔

نظریاتی سمر سکول میں طلبہ طالبات کی آنکھوں کے معائنہ کیلئے فری آئی کیمپ لگایا گیا۔ ڈاکٹر جویریہ عارف، ڈاکٹر فہیم عباس اور دیگر پر مشتمل ٹیم نے خدمات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں