کینال روڈ ڈاکٹر ہسپتال تیز رفتار کارنہر میں جاگری
لاہور(کرائم رپورٹر)کینال روڈ ڈاکٹر ہسپتال کے قریب تیزرفتاری کے باعث کار نہر میں جاگری،کار میں سوار دونوں نوجوان محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق کینال روڈ ڈاکٹر ہسپتال کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار نہر میں جاگری، اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی ٹریفک رانا یونس موقع پر پہنچ گئے۔