یوم پر اساتذہ پریو ای ٹی اور پرائیویٹ سکولز کی تقریبات

یوم پر اساتذہ پریو ای ٹی اور  پرائیویٹ سکولز کی تقریبات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر،اپنے سٹی رپورٹر سے)یوم پر اساتذہ پر یو ای ٹی اور پرائیویٹ سکولز کی تقریبات کا انعقاد۔

یو ای ٹی لاہور میں ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے ترقیوں کے منتظر اساتذہ کو خوشخبری دیتے جلد ہی زیرالتوا پروموشن کیلئے سلیکشن بورڈ بلانے کا اعلان کیا ۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی تقریب میں ارکان پنجاب اسمبلی نعیم صفدر انصاری، احسن رضا خان اور مرکزی صدر میاں شبیر ہاشمی نے شرکت کی، اساتذہ کیساتھ کیک کاٹا اور خراج تحسین پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں