یو ای ٹی میں ایڈوانسڈ سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ میٹنگ کا انعقاد

یو ای ٹی میں ایڈوانسڈ سٹڈی اینڈ  ریسرچ بورڈ میٹنگ کا انعقاد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے 124 ویں ایڈوانسڈ سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ میٹنگ کا انعقاد کیا۔

)آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے 124 ویں ایڈوانسڈ سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں تمام فیکلٹیز کے ڈین، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر حیات اور متعدد فیکلٹی ممبران شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں