رائیونڈ اجتماع پر بہترین سکیورٹی
لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کے موقع پر شرکا کو بہترین سکیورٹی فراہم کی گئی۔
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کے موقع پر شرکا کو بہترین سکیورٹی فراہم کی گئی۔ کیمروں کے ذریعے تمام سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کی گئی۔