سموگ: کالجز کیلئے ایس اوپیز جاری

سموگ: کالجز کیلئے ایس اوپیز جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سموگ کی شدت میں اضافہ ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ایس او پیز جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں کالجز میں چھٹی نہیں ہوگی ۔موٹر سائیکل پر آنے والے اساتذہ اور طلبہ ماسک کا لازمی استعمال کریں ۔ہاتھوں ،منہ اور آنکھوں کو بار بار دھوئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں