سابق سینیٹر چودھری اشرف کی برسی پردعائیہ تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق چیئرمین پی سی بی وچیئرمین شوگرملزایسوسی ایشن چودھری ذکااشرف کے والد سابق سینیٹرونامورصنعتکار چودھری اشرف کی برسی پردعائیہ تقریب ہوئی۔
ملک بھر سے نامورسیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کی زرعی انقلاب و سماجی خدمات پر روشنی ڈالی اورخراج عقیدت پیش کیا۔