ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کا اجلاس
لاہور (اپنے سٹاف رپوراٹر سے )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا،اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر نے پی ہوٹا کو انسانی پیوندکاری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا،اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر نے پی ہوٹا کو انسانی پیوندکاری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ۔