ڈاکٹر عبدالباسط امیدوار برائے جنرل سیکرٹری اولڈ راوین یونین نامزد
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ڈاکٹر عبدالباسط امیدوار برائے جنرل سیکرٹری اولڈ راوین یونین نامزد کر دئیے گئے۔
راوین گلیکسی گروپ ، سابق صدر اولڈراوین یونین ڈی آئی جی جہانزیب نذیر خان،چیئرمین فیصل نذیر ڈار ، ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر ڈاکٹر تنویر بھٹی ، حیدر حیات اور دیگر اولڈ راوینز نے اولڈ راوین یونین الیکشن 2025 کے لئے کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبدالباسط کو امیدوار برائے جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments