فوڈاتھارٹی: 410 کلو کیچپ تلف

 فوڈاتھارٹی: 410 کلو کیچپ تلف

لاہور(اپنے سٹی رپوٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جعلساز مافیا کیخلاف آپریشن، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مدینہ کالونی میں واقع کیچپ اینڈ میونیز یونٹ پر چھاپہ مارا گیا۔۔۔

 410 کلو کیچپ، 300 کلو ساسزممنوعہ چائنیز نمک تلف،1لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔کیچپ، میونیز کھلے رنگوں، مصنوعی فلیورز اور ممنوعہ اجزا کی ملاوٹ سے تیار کی جا رہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں