مسافروں سے وارداتیں کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

 مسافروں سے وارداتیں  کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے نواب ٹاؤن میں مسافروں سے وارداتیں کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہو گیا۔

ترجمان کے مطابق ڈولفن پٹرولنگ ٹیم نے شہریوں کی شکایات پر مسافروں سے موبائل و دیگر قیمتی اشیا چھین کر فرار ہونے والے رکشہ سواروں کا تعاقب کرتے ہوئے ملزم طیب کو گرفتار کر کے اس سے چھینے گئے 2 موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں