مچھلی فروشوں کو پرانی منڈی میں کام سے روکنے پر جواب طلب

مچھلی فروشوں کو پرانی منڈی میں  کام سے روکنے پر جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کے معاملے پر دکانداروں کو کام سے روکنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ضلعی انتظامیہ سے آج 3 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔

 پرانی مچھلی منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کے معاملے پر دکانداروں کو کام سے روکنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ضلعی انتظامیہ سے آج 3 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے ظفر اقبال ودیگر دکانداروں کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں