ایک سال: کاروبار سہولت مراکز سے 23 ہزار این او سی جاری

ایک سال: کاروبار سہولت مراکز سے 23 ہزار این او سی جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) کاروبار سہولت مراکز سے ایک سال میں 23 ہزار این او سی جاری کئے گئے۔

مختلف بزنسز کیلئے 25 ہزار 7 سو 13 سے زائد درخواستیں جمع ہوئیں۔پنجاب کے 6 اضلاع میں سے سب سے زیادہ این او سی لاہور سے 6 ہزار جاری کئے گئے۔ فیصل آباد 4 ہزار، ملتان سے 3ہزار 7 سو 77 این او سی جاری ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں