سرکاری سکولوں میں پیک کے تحت مڈ ٹرم امتحان 9 دسمبرسے شروع

سرکاری سکولوں میں پیک کے تحت  مڈ ٹرم امتحان 9 دسمبرسے شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پیک کے تحت مڈ ٹرم امتحان 9 دسمبرسے لیا جائے گا۔

امتحان کے حوالے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔سوالیہ پیپرز کیلئے آئٹم بینک بھی تیار کرلئے گئے ۔تمام سکولوں میں امتحان موسم سرما کی چھٹیوں سے قبل لے لیا جائے گا۔ چھٹیوں کا آغاز 20 دسمبر سے ہونا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں