24گھنٹے میں 34 بجلی چور گرفتار

 24گھنٹے میں 34 بجلی چور گرفتار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ترجمان لیسکو کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 510 ملزم بجلی چوری میں ملوث پائے گئے جن میں سے 182 ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے 34 کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان لیسکو کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 510 ملزم بجلی چوری میں ملوث پائے گئے جن میں سے 182 ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے 34 کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں