جیلانی پارک میں ’’گل داؤدی‘‘ کی نمائش کل سے شروع
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور کی جانب سے جیلانی پارک میں ’’گل داؤدی‘‘ کی سالانہ نمائش کا افتتاح کل 5 دسمبر کو کیا جائے گا۔
جیلانی پارک میں ’’گل داؤدی‘‘ کی سالانہ نمائش کا افتتاح کل 5 دسمبر کو کیا جائے گا۔ نمائش کی تیاریوں کے لئے پی ایچ اے کے زیر انتظام نرسریوں میں پھولوں کی نگہداشت کا عمل سال بھر جاری رہا۔