ہائیکورٹ : لاہور ماسٹر پلان 2050 کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

 ہائیکورٹ : لاہور ماسٹر پلان  2050  کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 کیخلاف درخواست نمٹا دی۔۔۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ لاہور ماسٹر پلان 2050 کالعدم قرار دے دیا ،اب اس درخواست کو زیر التوا رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،نئے ماسٹر پلان پر اعتراض ہو تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں