مصطفی آباد میں پہلی 5 کلو میٹر طویل میرا تھن
مصطفی آباد/للیانی(سٹی رپورٹر)پہلی 5 کلو میٹر طویل میرا تھن کا اہتمام مصطفی آباد سے بستی رحمان پورہ تک کیا گیا۔۔۔
50 سال سے زائد عمر کے 50 افراد نے شرکت کی۔واک میں حصہ لینے والے ہر کھلاڑی کو سرٹیفکیٹ اور پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔