جے یو آئی لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس 26جنوری کو طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت علمامناسلام ضلع لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس 26 جنوری کو دارالعلوم مدنیہ ملتان روڈ میں امیر جے یو آئی لاہور مولانا محب النبی کی صدارت میں ہوگا۔۔۔
جس میں جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احرار،ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز خصوصی شرکت کرینگے۔