ایل ڈی اے ہاؤسنگ ونگ کا اجلاس

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے ہاؤسنگ ونگ کا اجلاس ہوا۔
ایڈیشنل ڈی جی اویس مشتاق نے ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹ کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔ سٹیزن فیسلی ٹیشن سنٹر میں موصول درخواستوں پر ورکنگ کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی نے سنٹر کی پینڈنگ درخواستوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت کی۔