گھریلو ناچاقی پر خاتون کی مبینہ خودکشی

گھریلو ناچاقی پر  خاتون کی مبینہ خودکشی

تلونڈی(نامہ نگار )شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پر مبینہ طورپر خودکشی کرلی ،ورثا نے کارروائی کرانے سے انکارکردیا۔۔۔

 نواحی گاؤں دیوکھارا کے رہائشی محمد عابد کی بیوی انعم نے گھریلوناچاقی کی وجہ سے موت کوگلے لگا لیا، متوفیہ ظفراقبال کی بیٹی تھی ،پولیس نے لاش تحویل میں لے لی ،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں