مانگا منڈی :منشیات فروش سے 5 کلو 640 گرام چرس گرفتار

مانگا منڈی :منشیات فروش سے  5 کلو 640 گرام چرس گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے دوران چیکنگ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے والے اکرم کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو 640 گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں