بوگس کال کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

 بوگس کال کرنے والے  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے واردات کی جعلی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں تعینات اے ایس آئی محمدجہانگیر نے مقدمہ درج کروایا کہ روسہ ٹبہ کے رہائشی عمران ولد منشاء نے 15 پر بوگس واردات کی اطلاع دی جوکہ موقع پر پہنچ کر ثابت نہ ہوئی تو اُس کے خلاف 29-Dٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں