سوشل سکیورٹی کو ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

سوشل سکیورٹی کو ڈیجیٹل کرنے  کا منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)سوشل سکیورٹی کو ڈیجیٹل کرنے کا ایک اور منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، اڑھائی سو ملین سے ڈیجٹل منصوبہ مکمل کیا جایے گا۔

رجسٹرڈ ورکرز کا پیسی انتظامیہ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی ورکرز کو سہولت دینے کے نام پر ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے شروع کیے گیے مگر فائدے کی بجائے نقصان ہوا ۔ آئے روز سسٹم بند ہونے سے ہسپتال میں ورکرز کو مشکلات کا سامنا رہا ہے ۔ گورننگ باڈی ممبران نے منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے ڈیٹا پروٹیکشن کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔پیسی کے ساتھ 11 لاکھ ورکرز رجسٹرڈ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں