لیسکومیٹرریڈنگ کیلئے نئی ایپلیکیشن متعارف

لیسکومیٹرریڈنگ کیلئے نئی ایپلیکیشن متعارف

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے میٹر ریڈنگ کے لیے نئی ایپلیکیشن متعارف کرا دی۔

ایپلیکیشن کے استعمال کے لیے میٹر ریڈرز کو نئے موبائل فونزفراہم کئے جائینگے ، لیسکو کی جانب سے میٹر ز کی ریڈنگ کے لیے نئی ایپلیکیشن پاور سمارٹ’ لانچ کی گئی ہے ،ایپ استعمال کرنے کے لیے 25سو نئے موبائل فونز خریدے جارہے ہیں جو میٹر ریڈر کو فراہم کئے جائینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں