ایران پر اسرائیل کے بلا جواز حملے کی مذمت :عبدالعلیم خان

 ایران پر اسرائیل کے بلا جواز  حملے کی مذمت :عبدالعلیم خان

لاہور(سیاسی نمائندہ)صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے۔۔۔۔

کہ ایران پر اسرائیل کے بلا جواز اور وحشیانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں جو درحقیقت ایران کی خود مختاری پر کھلا حملہ ہے جس سے خطے میں امن کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔انہو ں نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایران کی حمایت میں کہا کہ پاکستانی قوم ایرانی عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں