نثار بزمی کی یاد میں تقریب
لاہور(اے پی پی)الحمرا میں میوزک ڈائریکٹر نثار بزمی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔ چیئرمین الحمرا رضی احمد مہمان خصوصی تھے۔
الحمرا میں میوزک ڈائریکٹر نثار بزمی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔ چیئرمین الحمرا رضی احمد مہمان خصوصی تھے۔ نثار بزمی اور انکے فن کو یاد کرنے والوں سے ہال بھرا ہوا تھا۔