گرجا گھروں کی سخت سکیورٹی
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران پولیس نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔
لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران پولیس نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔ حساس گرجا گھروں پر پولیس کی اضافی نفری اور سنائپرز تعینات کئے گئے۔