نہر میں ڈوبنے والی 8 سالہ بچی کی لاش نہ مل سکی
قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن کے نواح گندیاں اوتاڑ کے قریب نہر میں ڈوبنے والی 8 سالہ بچی کی لاش نہ مل سکی۔۔۔
محمد خالد کی 8 سالہ بیٹی اجوا نہر میں ڈوب گئی تھی،ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن کیالیکن لاش نہیں ملی، دوسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رہا۔