مبینہ عاشق پکڑاگیا،بال،مونچھیں مونڈکرپولیس کے حوالے
کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)مبینہ طور پر محبوبہ سے ملنے آئے عاشق کو اہلخانہ نے پکڑلیا، خوب درگت بنانے کے بعدسر کے بال اور مونچھیں مونڈ ڈالیں اور پولیس کے حوالے کر دیا۔
خوب درگت بنانے کے بعدسر کے بال اور مونچھیں مونڈ ڈالیں اور پولیس کے حوالے کر دیا، بتایا گیا ہے کہ افتخار نامی شخص مبینہ طور پر محبوبہ سے ملنے (ع) کے گھر آیا تھا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔