زمین تنازع، 2گروپوں میں لڑائی،3خواتین سمیت 8افرادزخمی

زمین تنازع، 2گروپوں میں  لڑائی،3خواتین سمیت 8افرادزخمی

قصور(خبرنگار،نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی جھگڑکے دوران ڈنڈوں کے آزادانہ استعمال سے 3 خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔۔۔

لڑائی نواحی علاقہ کانی میں ہوئی،زخمیوں میں 45سالہ اقبال، 50سالہ نسرین بی بی، 22سالہ ابوبکر، 25سالہ تحریم بی بی، 45سالہ ذاکر، 24سالہ صدام، 42سالہ ولایت اور40سالہ ریحانہ بی بی شامل ہیں،جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں