ساہیوال کول پاور پلانٹ کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلا کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ساہیوال کول پاور پلانٹ کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلا کو نوٹس جاری کر دئیے۔۔۔
ساہیوال کول پاور پلانٹ ایک مہنگا پراجیکٹ ہے، جس سے فصلوں اور درختوں کو نقصان ہونے سے فضائی آلودگی بڑھے گی۔ استدعا ہے کہ عدالت ساہیوال کول پاور پلانٹ لگانے سے روکے۔