پنجاب حکومت نے فلاحی بجٹ پیش کیا : شافع حسین

پنجاب حکومت نے فلاحی  بجٹ پیش کیا : شافع حسین

لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو عوام دوست اور فلاحی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ۔۔۔

 پنجاب حکومت نے فلاحی بجٹ پیش کرکے عوامی خدمت کے سفر کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ٹیکس فری بجٹ میں مزدور ،کسان سمیت ہر طبقے کیلئے ریلیف موجود ہے، مزدور کی کم از کم اجرت بڑھا کر 40 ہزار روپے ماہانہ کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں