صحت بارے خصوصی سیشن

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کے افسروں و عملے کو صحت سے متعلق آگاہی کیلئے خصوصی سیشن کا اہتمام کیا گیا۔
ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کے افسروں و عملے کو صحت سے متعلق آگاہی کیلئے خصوصی سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد عثمان ریاض نے ملازمین کو صحت بہتر بنانے کیلئے آگاہی لیکچر دیا۔