ایڈمشن ڈیسک کا افتتاح

ایڈمشن ڈیسک کا افتتاح

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے سٹی کیمپس میں ڈاکٹر انیلہ ضمیر درانی کے ہمراہ انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں آن لائن داخلوں کے حوالے سے ایڈمشن ڈیسک کا افتتاح کیا۔

وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے سٹی کیمپس میں ڈاکٹر انیلہ ضمیر درانی کے ہمراہ انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں آن لائن داخلوں کے حوالے سے ایڈمشن ڈیسک کا افتتاح کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں