جنوبی کوریا کے وفد کا دورہ

لاہور(خبر نگار)جنوبی کوریا کی معروف ٹونگ وان یونیورسٹی کے وائس چانسلر جونگ اِن چوئی کی قیادت میں وفد نے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا دورہ کیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زیب النسا حسین سے تعلیمی امور پر گفتگو ہوئی۔
جنوبی کوریا کی معروف ٹونگ وان یونیورسٹی کے وائس چانسلر جونگ اِن چوئی کی قیادت میں وفد نے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا دورہ کیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زیب النسا حسین سے تعلیمی امور پر گفتگو ہوئی۔